(۵۹۴۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عِیسَی بْنِ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُسَیْنِ وَمُوسَی بْنُ مُحَمَّدٍ الذُّہْلِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی قالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ فِی تَطَوُّعِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ: وَکَانَ لاَ یُصَلِّی بَعْدَ الْجُمُعَۃِ حَتَّی یَنْصَرِفَ فَیُصَلِّیَ رَکْعَتَیْنِ فِی بَیْتِہِ۔
رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی وَرَوَاہُ الْبُخَارِیُّ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ یُوسُفَ عَنْ مَالِکٍ۔
[صحیح۔ تقدم ۵۹۳۷]
(٥٩٤٢) یحییٰ بن یحییٰ فرماتے ہیں کہ میں نے امام مالک کے سامنے نافع کی ابن عمر (رض) والی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نفل نماز کے بارے میں روایت پڑھی کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جمعہ کے بعد نماز نہ پڑھتے تھے، لیکن جب گھر واپس آتے تو دو رکعت گھر میں پڑھتے۔