hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5943

.

سنن البيهقي

5943
Sunan Al Bayhaqi
(۵۹۴۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ أَخْبَرَنَا أَیُّوبُ عَنْ نَافِعٍ قَالَ: کَانَ ابْنُ عُمَرَ یُطِیلُ الصَّلاَۃَ قَبْلَ الْجُمُعَۃِ وَیُصَلِّی بَعْدَہَا رَکْعَتَیْنِ فِی بَیْتِہِ۔ وَحَدَّثَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- کَانَ یَفْعَلُ ذَلِکَ۔ [صحیح۔ ابو داؤد ۱۱۲۸]
(٥٩٤٣) نافع فرماتے ہیں کہ ابن عمر (رض) جمعہ سے پہلے نماز کو لمبا فرماتے تھے اور جمعہ کے بعد دو رکعت گھر میں پڑھ لیتے تھے اور وہ فرماتے : اسی طرح نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کیا کرتے تھے۔