hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5975

.

سنن البيهقي

5975
Sunan Al Bayhaqi
(۵۹۷۵) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدِ بْنُ بِلاَلٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَیْلٍ حَدَّثَنَا ثَابِتُ بْنُ عُمَارَۃَ الْحَنَفِیُّ أَخْبَرَنَا غُنَیْمُ بْنُ قَیْسٍ الْکَعْبِیُّ عَنْ أَبِی مُوسَی الأَشْعَرِیِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ: ((أَیُّمَا امْرَأَۃٍ اسْتَعْطَرَتْ فَمَرَّتْ عَلَی قَوْمٍ لِیَجِدُوا رِیحَہَا فَہِیَ زَانِیَۃٌ وَکُلُّ عَیْنٍ زَانِیَۃٌ))۔ [قوی۔ الترمذی ۲۷۸۶]
(٥٩٧٥) ابو موسیٰ اشعری فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو عورت خوشبو لگا کر کسی قوم کے پاس سے گزرتی ہے تاکہ وہ خوشبو حاصل کریں وہ زانیہ ہے وہ زانیہ ہے بلکہ ہر آنکھ زانیہ ہے۔