hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6073

.

سنن البيهقي

6073
Sunan Al Bayhaqi
(۶۰۷۳) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّیُّ وَزِیَادُ بْنُ الْخَلِیلِ قَالاَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ حَدَّثَنِی أَبُو عُمَرَ خَتَنُ عَطَائٍ قَالَ: رَأَیْتُ عِنْدَ أَسْمَائَ بِنْتِ أَبِی بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا جُبَّۃً مُزَرَّرَۃً بِالدِّیبَاجِ فَقَالَتْ: کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یَلْبَسُ ہَذِہِ فِی الْحَرْبِ۔ [ضعیف۔ ابن ماجہ ۲۸۱۹]
(٦٠٧٣) ابو عمرو فرماتے ہیں کہ میں نے اسماء بنت أبی بکر (رض) کے پاس ایک قمیص دیکھی ، جس کو ریشمی بٹن لگے ہوئے تھے۔ فرماتی ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کو لڑائی میں پہنا کرتے تھے۔