(۶۰۷۲) وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْہَالِ حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ أَنَسٍ: أَنَّ الزُّبَیْرَ وَعَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا شَکَیَا إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ- الْقَمْلَ فِی غَزَاۃٍ لَہُمَا فَأَذِنَ لَہُمَا فِی قَمِیصِ الْحَرِیرِ۔قَالَ أَنَسٌ: فَرَأَیْتُ عَلَی کُلِّ وَاحِدٍ مِنْہُمَا قَمِیصَ حَرِیرٍ۔أَخْرَجَاہُ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ ہَمَّامِ بْنِ یَحْیَی وَغَیْرِہِ عَنْ قَتَادَۃَ۔ [صحیح۔ بخاری ۲۷۶۲]
(٦٠٧٢) حضرت انس (رض) فرماتے ہیں کہ زبیر اور عبد الرحمن بن عوف دونوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ایک غزوہ میں جو ؤں کی شکایت کی تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کو ریشمی قمیص پہننے کی اجازت دے دی تو انس (رض) فرمانے لگے : میں نے ان پر ریشمی قمیص دیکھی۔