hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6094

.

سنن البيهقي

6094
Sunan Al Bayhaqi
(۶۰۹۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ حَمْشَاذَ الْعَدْلُ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْمَاعِیلَ: مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ السُّلَمِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی مَرْیَمَ حَدَّثَنِی یَحْیَی بْنُ أَیُّوبَ حَدَّثَنِی حُمَیْدٌ قَالَ: کَانَ أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ یَلْبَسُ مِنَ الْخَزِّ أَجْوَدَہُ قَالَ حُمَیْدٌ: قُلْتُ لِنَافِعٍ مَوْلَی ابْنِ عُمَرَ: أَکَانَ ابْنُ عُمَرَ یَکْسُو أَہْلَہُ الْخَزَّ؟ قَالَ: یَکْسُو صَفِیَّۃَ الْمِطْرَفَ بِخَمْسِمِائَۃٍ۔ [حسن۔ طبقات ابن سعد ۳/۳۳۰]
(٦٠٩٤) حمید فرماتے ہیں کہ انس بن مالک (رض) ریشم کی عمدہ چادر پہنا کرتے تھے، میں نے ابن عمر (رض) کے غلام نافع سے کہا : کیا ابن عمر (رض) اپنے گھر والوں کو ریشم پہناتے ہیں ؟ فرمایا : وہ صفیہ کو چادر پہناتے تھے جس کی قیمت پانچ سو ہوا کرتی تھی۔