(۶۱۰۱) وَقَدْ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دُرُسْتُوَیْہِ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ أَبِی أَیُّوبَ عَنْ أَبِی مَرْحُومٍ: عَبْدِ الرَّحِیمِ بْنِ مَیْمُونٍ عَنْ سَہْلِ بْنِ مُعَاذٍ الْجُہَنِیِّ عَنْ أَبِیہِ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ: ((مَنْ تَرَکَ اللِّبَاسَ وَ ہُوَ یَقْدِرُ عَلَیْہِ تَوَاضُعًا لِلَّہِ عَزَّ وَجَلَّ دَعَاہُ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ عَلَی رُئُ وسِ الْخَلاَئِقِ یُخَیِّرُہُ مِنْ حُلَلِ الإِیمَانِ فَلَبِسَ أَیَّہَا شَائَ))۔ [ضعیف۔ ترمذی ۲۴۸۱]
(٦١٠١) سہل بن معاذ جہنی اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : طاقت کے باوجود عاجزی کرتے ہوئے ایسا لباس چھوڑ دیا تو اللہ قیامت کے دن تمام مخلوقات کے سامنے اسے بلائے گا اور اس کو اختیار دے گا کہ جو حلہ چاہے پہن لے۔