hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6210

.

سنن البيهقي

6210
Sunan Al Bayhaqi
(۶۲۱۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا شَیْبَانُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَیْرٍ قَالَ: رَأَیْتُ الْمُغِیرَۃَ بْنَ شُعْبَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَوْمَ أَضْحًی أَوْ فِطْرٍ صَلَّی بِالنَّاسِ رَکْعَتَیْنِ ثُمَّ خَطَبَ عَلَی بَعِیرٍ وَلَمْ یُؤَذِّنْ وَلَمْ یُقِمْ۔ [صحیح]
(٦٢١٠) عبد الملک بن عمیر کہتے ہیں کہ میں نے مغیرہ بنشعبہ کو دیکھا، انھوں نے عید الفطر اور عید الاضحی کی دو رکعت پڑھائیں، پھر اپنے اونٹ پر سوار ہو کر خطبہ ارشاد فرمایا، لیکن اذان اور اقامت نہیں کہی گئی۔