(۶۲۸۰) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَیَّانَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَحْیَی حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ عَنِ الْحَکَمِ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: یُکَبِّرُ مِنْ غَدَاۃِ عَرَفَۃَ إِلَی آخِرِ أَیَّامِ النَّفْرِ لاَ یُکَبِّرُ فِی الْمَغْرِبِ: اللَّہُ أَکْبَرُ اللَّہُ أَکْبَرُ اللَّہُ أَکْبَرُ وَلِلَّہِ الْحَمْدُ اللَّہُ أَکْبَرُ وَأَجَلُّ اللَّہُ أَکْبَرُ عَلَی مَا ہَدَانَا۔
کَذَا أَخْبَرَنَاہُ مِنْ کِتَابِہِ ثَلاَثًا نَسَقًا وَرَوَاہُ الْوَاقِدِیُّ عَنْہُ وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ وَبِہِ قَالَ الْحَسَنُ بْنُ أَبِی الْحَسَنِ الْبَصْرِیُّ۔ [صحیح۔ ابن أبی الشیبہ ۵۶۴۶]
(٦٢٨٠) عکرمہ ابن عباس (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ وہ عرفہ کی صبح سے لے کر ایام تشریق کے آخری دن تک تکبیر کہتے، لیکن مغرب میں نہیں۔ اللَّہُ أَکْبَرُ اللَّہُ أَکْبَرُ اللَّہُ أَکْبَرُ وَلِلَّہِ الْحَمْدُ اللَّہُ أَکْبَرُ وَأَجَلُّ اللَّہُ أَکْبَرُ عَلَی مَا ہَدَانَا۔ اللہ بہت بڑا ہے ‘ اللہ بہت بڑا ہے ‘ اللہ بہت بڑا ہے اور تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں۔ اللہ بہت بڑا ہے۔ اللہ بہت بڑا ہے۔ اس کی تعریف ہے جو اس نے ہمیں ہدایت نصیب فرمائی۔