hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 629

.

سنن البيهقي

629
Sunan Al Bayhaqi
(۶۳۰) وَبِإِسْنَادِہِ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ أَنَّہُ قَالَ : رَأَیْتُ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ یَغْتَسِلُ ثُمَّ یَتَوَضَّأُ فَقُلْتُ لَہُ : یَا أَبَۃِ مَا یُجَزِیکَ الْغُسْلُ مِنَ الْوُضُوئِ ؟ قَالَ : بَلَی وَلَکِنِّی أَحْیَانًا أَمَسُّ ذَکَرِی فَأَتَوَضَّأُ۔ [صحیح۔ أخرجہ مالک ۹۳]
(٦٣٠) سالم بن عبداللہ سے روایت ہے کہ میں نے عبداللہ بن عمر (رض) کو دیکھا۔ وہ پہلے غسل کرتے تھے پھر وضو کرتے تھے۔ میں نے ان سے پوچھا : اے ابا جان ! کیا غسل وضو سے کفایت کرجاتا ہے ؟ انھوں نے کہا : کیوں نہیں، لیکن میں کبھی کبھی اپنی شرمگاہ کو چھوتا ہوں تو میں وضو کرتا ہوں۔