hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 630

.

سنن البيهقي

630
Sunan Al Bayhaqi
(۶۳۱) وَبِإِسْنَادِہِ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ أَنَّہُ قَالَ : کُنْتُ مَعَ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ فِی سَفَرٍ فَرَأَیْتُہُ بَعْدَ أَنْ طَلَعَتِ الشَّمْسُ تَوَضَّأَ ثُمَّ صَلَّی ، فَقُلْتُ لَہُ : إِنَّ ہَذِہِ صَلاَۃٌ مَا کُنْتَ تُصَلِّیہَا۔ فَقَالَ : إِنِّی بَعْدَ أَنْ تَوَضَّأْتُ لِصَلاَۃِ الصُّبْحِ مَسِسْتُ ذَکَرِی ثُمَّ نَسِیتُ أَنْ أَتَوَضَّأَ فَتَوَضَّأْتُ ثُمَّ عُدْتُ لِصَلاَتِی۔ [صحیح۔ أخرجہ مالک ۹۴]
(٦٣١) سالم بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ میں عبداللہ بن عمر (رض) کے ساتھ ایک سفر میں تھا، میں نے آپ کو سورج طلوع ہونے کے بعد دیکھا، آپ نے وضو کیا، پھر نماز پڑھی۔ میں نے پوچھا : یہ آپ نے کونسی نماز پڑھی ہے ؟ انھوں نے کہا : میں نے صبح کی نماز کے بعد وضو کیا۔ پھر میں نے اپنی شرمگاہ کو چھوا اور میں بھول گیا، اب پھر میں نے وضو کیا اور اپنی نماز دوبارہ لوٹائی۔