hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6333

.

سنن البيهقي

6333
Sunan Al Bayhaqi
(۶۳۳۳) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عُمَرَ: مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْقَاضِی أَخْبَرَنَا أَبُو سَہْلٍ الْمِہْرَجَانِیُّ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ الْحُسَیْنِ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا یَزِیدُ بْنُ زُرَیْعٍ عَنْ یُونُسَ فَذَکَرَہُ بِمَعْنَاہُ وَقَالَ: کَمَا تُصَلُّونَ إِلاَّ أَنَّہُ لَمْ یَذْکُرْ مَوْتَ ابْنِہِ عَلَیْہِ السَّلاَمُ۔وَصَلاَۃُ الْخُسُوفِ کَانَتْ مَشْہُورَۃً فِیمَا بَیْنَہُمْ فَأَشَارَ إِلَیْہَا وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح۔ انظر قبلہ]
(٦٣٣٣) یزید بن زریع یونس سے نقل فرماتے ہیں کہ جیسے تم نماز پڑھتے ہو، لیکن انھوں نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بیٹے کی وفات کا ذکر نہیں کیا اور نمازِ خسوف ان کے ہاں مشہور تھی، اس کی طرف اشارہ کردیا۔