(۶۳۹۱) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ حَدَّثَنَا عَبْدَانُ وَمُحَمَّدُ بْنُ سَعِیدٍ قَالاَ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَعْدٍ یَعْنِی ابْنَ عَمَّارِ بْنِ سَعْدٍ الْقَرَظَ حَدَّثَنِی مَالِکُ بْنُ عُبَیْدَۃَ یَعْنِی ابْنَ مُسَافِعٍ الدِّیلِیَّ عَنْ أَبِیہِ أَنَّہُ حَدَّثَہُ عَنْ جَدِّہِ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : ((لَوْلاَ عِبَادٌ للَّہِ رُکَّعٌ وَصِبْیَۃٌ رُضَّعٌ وَبَہَائِمُ رُتَّعٌ لَصُبَّ عَلَیْکُمُ الْعَذَابُ صَبًّا ثُمَّ لَتُرَضُّنَّ رَضًّا))۔ [ضعیف۔ طبرانی فی الکبیر]
(٦٣٩١) ابن مسافع دہلی اپنے باپ سے بیان کرتے ہیں، انھوں نے اپنے دادا سے حدیث بیان کی کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اگر اللہ کے بندے رکوع کرنے والے نہ ہوں اور بچے گڑگڑانے والے نہ ہوں اور جانور بلبلانے والے نہ ہوں تو ضرور تم پر عذاب آجاتا۔