hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6399

.

سنن البيهقي

6399
Sunan Al Bayhaqi
(۶۳۹۹) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ مِنْ أَصْلِ سَمَاعِہِ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُوسُفَ السُّلَمِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِیمٍ عَنْ عَمِّہِ قَالَ : خَرَجَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- بِالنَّاسِ یَسْتَسْقِی فَصَلَّی رَکْعَتَیْنِ جَہَرَ بِالْقِرَائَ ۃِ فِیہِمَا ، وَحَوَّلَ رِدَائَ ہُ ، وَاسْتَسْقَی ، وَاسْتَقْبَلَ الْقِبْلَۃَ۔ [صحیح۔ بخاری ومسلم]
(٦٣٩٩) عباد بن تمیم اپنے چچا سے بیان کرتے ہیں کہ انھوں نے کہا : رسول مکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نکلے لوگوں کے ساتھ پانی طلب کرنے کیلئے ، سو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دو رکعتیں پڑھیں اور ان میں بلند آواز میں قرأت کی اور اپنی چادر کو پلٹایا اور پانی مانگا اور قبلے کی طرف منہ کیا اس کے علاوہ نے اضافہ کیا ہے اور وہ عبد الرزاق سے بیان کرتے ہیں کہ اور آپ نے اپنے ہاتھ اٹھاتے دعا کی اور اللہ تعالیٰ سے پانی طلب کیا۔