(۶۴۱۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ قَالَ قَرَأْتُ فِی کِتَابِ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ یَعْنِی الْحِمْصِیَّ عَنْ عَبْدِاللَّہِ بْنِ سَالِمٍ عَنِ الزُّبَیْدِیِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ بِہَذَا الْحَدِیثِ یَعْنِی حَدِیثَ الزُّہْرِیِّ عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِیمٍ عَنْ عَمِّہِ فِی: خُرُوجِ النَّبِیِّ -ﷺ- إِلَی الاِسْتِسْقَائِ قَالَ: وَحَوَّلَ رِدَائَ ہُ فَجَعَلَ عِطَافَہُ الأَیْمَنَ عَلَی عَاتِقِہِ الأَیْسَرِ وَجَعَلَ عِطَافَہُ الأَیْسَرَ عَلَی عَاتِقِہِ الأَیْمَنِ، ثُمَّ دَعَا اللَّہَ۔ [صحیح۔ شافعی]
(٦٤١٥) عباد بن تمیم اپنے چچا سے بیان کرتے ہیں کہ آپ نماز استسقاء کیلئے نکلے تو انھوں نے کہا : آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی چادر کو پلٹایا تو دائیں طرف کو بائیں کندھے پر ڈال لیا اور بائیں طرف کو دائیں کندھے پر پھر اللہ تعالیٰ سے دعا کی۔