(۶۴۱۷) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ الْجَوْہَرِیُّ حَدَّثَنَا الْمُعَلَّی بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ مُحَمَّدٍ
(ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ ثَابِتٍ الصَّیْدَلاَنِیُّ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ بْنُ شَرِیکٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْجَمَاہِرِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ عَنْ عُمَارَۃَ بْنِ غَزِیَّۃَ عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِیمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ زَیْدٍ قَالَ : اسْتَسْقَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- وَعَلَیْہِ خَمِیصَۃٌ سَوْدَائُ فَأَرَادَ أَنْ یَأْخُذَ بِأَسْفَلِہَا فَیَجْعَلَہُ أَعْلاَہَا فَلَمَّا ثَقُلَتْ عَلَیْہِ قَلَبَہَا عَلَی عَاتِقِہِ۔ لَفْظُہُمَا سَوَائٌ۔ [حسن۔ ابو داؤد]
(٦٤١٧) عبداللہ بن زید فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بارش کی دعا کی اور آپ پر سیاہ قمیض تھی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارادہ کیا کہ نچلے حصے کو پکڑیں اور اس کو اوپر کردیا جب آپ تھک گئے تو اسے اپنی گردن پر ڈال لیا۔ لفظ دونوں کے ایک ہیں۔