(۶۴۳۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الأُشْنَانِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ فَذَکَرَہُ وَقَال : ہَوَازِنُ وَلَمْ یَقُلْ قُولُوا۔ ہَکَذَا رَوَاہُ جَمَاعَۃٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَیْدٍ وَکَذَلِکَ ہُوَ فِی نُسْخَتِنَا لِکِتَابِ أَبِی دَاوُدَ۔
وَکَانَ أَبُو سُلَیْمَانَ الْخَطَّابِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ یَسْتَقْرِئُہُ : رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- تَوَاکَی ثُمَّ فَسَّرَہُ فَقَالَ : قَوْلُہُ تَوَاکَی مَعْنَاہُ التَّحَامُلُ إِذَا رَفَعَہُمَا وَمَدَّہُمَا فِی الدُّعَائِ ۔ [صحیح۔ ابوداؤد]
(٦٤٣٨) ابو عباس (رح) بیان کرتے ہیں اور انھوں نے تذکرہ کیا اور کہا : وہ ہوازن تھے مگر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہ نہیں کہا تھا کہ ” قولوا “ ابو سلیمان خطابی بیان کرتے ہیں ـ: انھوں نے کہا : میں نے دیکھا ، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے ہاتھ اٹھائے ہوئے تھے اور دعا کر رہے تھے۔