hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6443

.

سنن البيهقي

6443
Sunan Al Bayhaqi
(۶۴۴۳) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنِی خَالِدُ بْنُ رَبَاحٍ عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ حَنْطَبٍ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- کَانَ یَقُولُ عِنْدَ الْمَطَرِ : ((اللَّہُمَّ سُقْیَا رَحْمَۃٍ ، وَلاَ سُقْیَا عَذَابٍ ، وَلاَ بَلاَئٍ ، وَلاَ ہَدْمٍ ، وَلاَ غَرَقٍ ، اللَّہُمَّ عَلَی الظِّرَابِ وَمَنَابِتِ الشَّجَرِ ، اللَّہُمَّ حَوَالَیْنَا وَلاَ عَلَیْنَا))۔ ہَذَا مُرْسَلٌ۔ [ضعیف جداً۔ أخرجہ الشافعی]
(٦٤٤٣) مطلب بن حنطب بیان کرتے ہیں کہ بیشک نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بارش کے وقت کہا کرتے تھے : ” اے اللہ ! ہمیں رحمت پلا۔ عذاب نہ پلا اور نہ ہی آفت۔ نہ گھرمنہدم ہوں اور نہ ہی غرق کرنے والا ۔ اے اللہ ! ایسی بارش پہاڑوں اور جنگلات میں برسا، اے اللہ ! اسے ہمارے ارد گرد برساہم پر نہ برسا۔ یہ مرسل ہے۔