hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6457

.

سنن البيهقي

6457
Sunan Al Bayhaqi
(۶۴۵۷) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَنْ لاَ أَتَّہِمُ عَنْ یَزِیدَ بْنِ الْہَادِ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- کَانَ إِذَا سَالَ السَّیْلُ قَالَ : اخْرُجُوا بِنَا إِلَی ہَذَا الَّذِی جَعَلَہُ اللَّہُ طَہُورًا فَنَتَطَہَّرُ مِنْہُ وَنَحْمَدُ اللَّہَ عَلَیْہِ ۔ ہَذَا مُنْقَطِعٌ وَرُوِیَ فِیہِ عَنْ عُمَرَ۔ [ضعیف۔ شافعی]
(٦٤٥٧) یزید بن العماد بیان کرتے ہیں کہ جب پانی بہہ پڑتا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرماتے : ہمارے ساتھ اس طرح نکلو ” اس کو اللہ نے طاہر بنایا ہے “ ہم اس سے پاکیزگی حاصل کریں اور اس پر اللہ کی حمد بیان کریں۔