hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6458

.

سنن البيهقي

6458
Sunan Al Bayhaqi
(۶۴۵۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ : عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ الْحُرْفِیُّ بِبَغْدَادَ فِی الْحَرْبِیۃِ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الزُّبَیْرِ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ عَنْ ہِشَامِ بْنِ سَعْدٍ حَدَّثَنَا زَیْدُ بْنُ أَسْلَمَ عَنْ عَمْرِو بْنِ سَعْدٍ صَاحِبِ الْجَارِ مَوْلَی عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : مَرَّ بِنَا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ آتِیًا مِنَ الْحَجِّ وَمَعَہُ نَفَرٌ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَ : اغْتَسِلُوا مِنَ الْبَحْرِ فَإِنَّہُ مُبَارَکٌ ثُمَّ دَعَا بِمَنَادِیلَ فَنَزَلُوا وَاغْتَسَلُوا۔ [ضعیف۔ أخرجہ ابن ابی شیبہ]
(٦٤٥٨) عمرو بن سعد بیان کرتے ہیں جو عمر بن خطاب کے غلام ہیں کہ ہمارے پاس سے عمر بن خطاب گزرے۔ وہ حج سے آئے تھے اور ان کے ساتھ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صحابہ کی ایک جماعت تھی ۔ انھوں نے کہا : دریا سے غسل کرلو۔ یہ بیشک بابرکت ہے۔ پھر انھوں نے رومال منگوائے، اترے اور غسل کیا۔