hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6468

.

سنن البيهقي

6468
Sunan Al Bayhaqi
(۶۴۶۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ یَعْنِی ابْنَ الْوَلِیدِ بْنِ مَزْیَدٍ أَخْبَرَنِی أَبِی حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِیُّ حَدَّثَنِی رَجُلٌ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَہُ عَنْ عَائِشَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ -ﷺ- فَذَکَرَ ہَذَا الْحَدِیثَ۔ [صحیح لغیرہٖ۔ النسائی]
(٦٤٦٨) اوزاعی کہتے ہیں : مجھے ایک آدمی نے نافع سے حدیث بیان کی اور قاسم بن محمد نے اسے خبر دی کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بیوی سیدہ عائشہ (رض) نے یہ حدیث بیان کی۔