hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6488

.

سنن البيهقي

6488
Sunan Al Bayhaqi
(۶۴۸۸) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ قَالَ قَالَ الشَّافِعِیُّ وَبَلَغَنِی أَنَّ قَتَادَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- ((مَا ہَبَّتْ جَنُوبٌ إِلاَّ أَسَالَتْ وَادِیًا))۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ یَعْنِی أَنَّ اللَّہَ خَلَقَہَا تَہُبُّ بُشْرَی بَیْنَ یَدَیْ رَحْمَتِہِ مِنَ الْمَطَرِ۔ [صحیح۔ أخرجہ الشافعی]
(٦٤٨٨) امام شافعی کہتے ہیں : مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ قتادہ کہتے ہیں : رسول معظم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : ” نہیں چلتی جنوب کی ہوائیں مگر وادیاں بہہ پڑتی ہیں “ ۔ امام شافعی (رح) کہتے ہیں : اس کا مطلب ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اسے پیدا کیا ہے کہ اس سے اللہ تعالیٰ کی رحمت سے قبل خوشخبری کی ہوائیں چلتی ہیں (بارش کی) ۔