hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6489

.

سنن البيهقي

6489
Sunan Al Bayhaqi
(۶۴۸۹) حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِیَادٍ الْبَصْرِیُّ بِمَکَّۃَ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ سَمِعَ یَزِیدَ بْنَ جَعْدَبَۃَ یُحَدِّثُ عَنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مِخْرَاقٍ عَنْ أَبِی ذَرٍّ یَبْلُغُ بِہِ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : ((إِنَّ اللَّہَ عَزَّ وَجَلَّ خَلَقَ فِی الْجَنَّۃِ رِیحًا بَعْدَ الرِّیحِ بِسَبْعِ سِنِینَ مِنْ دُونِہَا بَابٌ مُغْلَقٌ وَإِنَّمَا تَأْتِیکُمُ الرُّوحُ مِنْ خَلَلِ ذَلِکَ الْبَابِ ، وَلَوْ فُتِحَ ذَلِکَ الْبَابُ لأَدَرَّتْ مَا بَیْنَ السَّمَائِ وَالأَرْضِ مِنْ شَیْئٍ وَہِیَ عِنْدَ اللَّہِ الأَزْیَبُ وَہِیَ فِیکُمُ الْجَنُوبُ))۔ [منکر۔ أخرجہ الحمیدی]
(٦٤٨٩) عبد الرحمن بن مخراق ابو ذر سے بیان کرتے ہیں اور وہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تک بات پہنچاتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” بیشک اللہ تعالیٰ نے جنت میں ایک ریح (ہوا) کو پیدا کیا دوسری ہوا کے سات سال بعد ۔ اس کے بعد پیچھے ایک دروازہ بند ہے اور بیشک جو ہوا تم تک آتی ہے وہ اس دروازے کے درمیان میں سے گذر کر آتی ہے۔ اگر وہ دروازہ کھول دیا جائے تو جو کچھ آسمان و زمین کے درمیان ہے وہ الٹ پلٹ ہوجائے اور وہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک ” ازیب “ ہے اور تمہارے نزدیک جنوبی ہوا ہے۔