(۶۵۱) أَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرٍ الْقَاضِی وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِمْرَانَ حَدَّثَنِی أَبِی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی لَیْلَی عَنْ عِیسَی عَنْ عَبْدِالرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی لَیْلَی عَنْ أَبِی لَیْلَی قَالَ : کُنَّا عِنْدَ النَّبِیِّ -ﷺ- فَجَائَ الْحَسَنُ فَأَقْبَلَ یَتَمَرَّغُ عَلَیْہِ ، فَرَفَعَ عَنْ قَمِیصِہِ وَقَبَّلَ زَبِیبَتَہُ۔
فَہَذَا إِسْنَادٌ غَیْرُ قَوِیٍّ وَلَیْسَ فِیہِ أَنَّہُ مَسَّہُ بِیَدِہِ ثُمَّ صَلَّی وَلَمْ یَتَوَضَّأْ۔ [ضعیف]
(٦٥١) ابو لیلیٰ فرماتے ہیں کہ ہم نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس تھے ، سیدنا حسن (رض) آئے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آگے بڑھے ۔ ان کی رال ٹپک رہی تھی۔ آپ نے اپنی قمیض سے صاف کیا اور ان کی پیشانی کے درمیان بوسہ دیا۔