(۶۶۲۷) وَحَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ إِمْلاَئً حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَمْدَانَ بِہَمَذَانَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ نَصْرٍ الدَّارِمِیُّ وَإِبْرَاہِیمُ بْنُ دَیْزِیلَ قَالاَ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ عَنْ مَعْمَرٍ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : غَسَلْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- فَجَعَلْتُ أَنْظُرُ مَا یَکُونُ مِنَ الْمَیِّتِ فَلَمْ أَرَ شَیْئًا وَکَانَ طَیِّبًا حَیًّا وَمَیِّتًا -ﷺ-۔ [صحیح۔ أخرجہ البزاز]
(٦٦٢٧) حضرت علی (رض) سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو غسل دیا اور وہ کچھ دیکھنے لگا جو عام میت کے ساتھ ہوتی ہے تو میں نے کچھ بھی نہ پایا، کیونکہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) زندہ اور فوت ہونے کے بعد بھی پاکیزہ تھے۔