(۶۶۳۸) أَمَّا حَدِیثُ ابْنِ جُرَیْجٍ فَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ زُہَیْرٍ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ خَشْرَمٍ حَدَّثَنَا عِیسَی بْنُ یُونُسَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ أَخْبَرَنِی عَمْرُو بْنُ دِینَارٍ عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : أَقْبَلَ رَجُلٌ حَرَامًا مَعَ النَّبِیِّ -ﷺ- فَخَرَّ مِنْ بَعِیرِہِ فَوُقِصَ وَقْصًا فَمَاتَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((اغْسِلُوہُ بِمَائٍ وَسِدْرٍ وَأَلْبِسُوہُ ثَوْبَیْہِ ، وَلاَ تُخَمِّرُوا رَأْسَہُ فَإِنَّہُ یَأْتِی یَوْمَ الْقِیَامَۃِ یُلَبِّی))۔
رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَلِیِّ بْنِ خَشْرَمٍ۔ [صحیح۔ البخاری]
(٦٦٣٨) سعید بن جبیر ابن عباس سے بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی احرام کی حالت میں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تھا۔ وہ اونٹ سے گرگیا اور گردن مڑ جانے سے فوت ہوگیا تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اسے پانی اور بیری سے غسل دو اور دو کپڑے پہناؤ اور اس کے سر کو نہ ڈھانپنا ۔ بیشک وہ قیامت کے دن تلبیہ کہتا ہوا آئے گا۔