hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6735

.

سنن البيهقي

6735
Sunan Al Bayhaqi
(۶۷۳۵) أَخْبَرَنَا أَبُو صَالِحِ بْنُ أَبِی طَاہِرٍ الْعَنْبَرِیُّ أَخْبَرَنَا جَدِّی یَحْیَی بْنُ مَنْصُورٍ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ أَخْبَرَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ وَعَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ مُوسَی : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- نَہَی أَنْ یُبْنَی عَلَی الْقَبْرِ أَوْ یُزَادَ عَلَیْہِ أَوْ یُجَصَّصَ۔ (ت) وَرَوَاہُ أَبَانُ بْنُ أَبِی عَیَّاشٍ عَنِ الْحَسَنِ وَأَبِی نَضْرَۃَ عَنْ جَابِرٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : ((وَلاَ یُزَادُ عَلَی حَفِیرَتِہِ التُّرَابُ))۔ وَفِی الْحَدِیثِ الأَوَّلِ کِفَایَۃٌ۔ أَبَانُ ضَعِیفٌ۔ وَرُوِیَ کَمَا۔ [صحیح۔ المسلم]
(٦٧٣٥) سلیمان بن موسیٰ بیان کرتے ہیں کہ بیشک رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے منع فرمایا کہ قبر پر عمارت تعمیر کی جائے یا اس پر زیادہ مٹی ڈالی جائے یا اسے پختہ کیا جائے۔
نیز جابر (رض) نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بیان کرتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس کی قبر پر زیادہ مٹی نہ ڈالی جائے۔