hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6736

.

سنن البيهقي

6736
Sunan Al Bayhaqi
(۶۷۳۶) أَنْبَأَنِی أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ أَخْبَرَنَا أَبُو کَامِلٍ حَدَّثَنَا الْفُضَیْلُ بْنُ سُلَیْمَانَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَابِرٍ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- أُلْحِدَ لَہُ لَحْدًا ، وَنُصِبَ عَلَیْہِ اللَّبِنُ نَصَبًا وَذَکَرَ الْحَدِیثَ قَالَ وَرُفِعَ قَبْرُہُ مِنَ الأَرْضِ نَحْوًا مِنْ شِبْرٍ کَذَا وَجَدْتُہُ۔ [منکر۔ أخرجہ ابن حبان]
(٦٧٣٦) حضرت جابر (رض) سے روایت ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے لحد بنائی گئی اور س پر کچی اینٹیں نصب کی گئیں۔۔۔ آگے پوری حدیث بیان کی اور کہا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی قبر مبارک قریباً ایک بالشت زمین سے اونچی کی گئی جیسے میں نے دیکھا۔