hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6788

.

سنن البيهقي

6788
Sunan Al Bayhaqi
(۶۷۸۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو أُمَیَّۃَ حَدَّثَنَا الأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ عَنْ إِسْرَائِیلَ عَنْ جَابِرٍ عَنْ عَامِرٍ عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ : صَلَّی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَلَی ابْنِہِ إِبْرَاہِیمَ۔ وَمَاتَ وَہُوَ ابْنُ سِتَّۃَ عَشَرَ شَہْرًا وَقَالَ : ((إِنَّ لَہُ فِی الْجَنَّۃِ مَنْ یُتِمُّ رَضَاعَہُ وَہُوَ صِدِّیقٌ))۔ [منکر۔ احمد]
(٦٧٨٨) حضرت براء بن عازب (رض) سے روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے بیٹے ابراہیم کا جنازہ پڑھا اور وہ سولہ مہینے کا تھا اور آپ نے فرمایا : بیشک اس کے لیے جنت میں دایا ہے جو اس کی رضاعت پوری کرے گی اور وہ سچے تھے۔