hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6789

.

سنن البيهقي

6789
Sunan Al Bayhaqi
(۶۷۸۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا ہَنَّادُ بْنُ السَّرِیِّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدٍ عَنْ وَائِلِ بْنِ دَاوُدَ قَالَ سَمِعْتُ الْبَہِیَّ قَالَ : لَمَّا مَاتَ إِبْرَاہِیمُ ابْنُ النَّبِیِّ -ﷺ- صَلَّی عَلَیْہِ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فِی الْمَقَاعِدِ۔ [منکر۔ ابو داؤد]
(٦٧٨٩) وائل بن داؤد کہتے ہیں : جب ابراہیم بن محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فوت ہوئے تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مقاعد میں ان کا جنازہ پڑھا۔