(۶۸۱۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنِ شَوْذَبٍ الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ الدَّقِیقِیُّ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ سَعْدٍ أَخْبَرَنَا أَبِی عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ : أُتِیَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بِطَعَامٍ فَقَالَ : قُتِلَ مُصْعَبُ بْنُ عُمَیْرِ بْنِ ہَاشِمٍ فَلَمْ یُوجَدْ مَا یُکَفَّنُ فِیہِ إِلاَّ بُرْدَۃٌ ، وَکَانَ خَیْرًا مِنِّی ، وَقُتِلَ حَمْزَۃُ أَوْ رَجُلٌ آخَرُ فَلَمْ یُوجَدْ مَا یُکَفَّنُ فِیہِ إِلاَّ بُرْدَۃٌ۔
أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ إِبْرَاہِیمَ بْنِ سَعْدٍ۔ [صحیح۔ البخاری]
(٦٨١٣) یعقوب بن ابراہیم بن سعد اپنے باپ سے اور وہ اپنے دادا سے بیان کرتے ہیں کہ عبدالرحمن کے پاس کھانا لایا گیا تو انھوں نے کہا : مصعب بن عمیر (رض) قتل کیے گئے تو کوئی چیز نہ پائی گئی کہ جس میں انھیں کفن دیا جاتا، سوائے ایک چادر کے اور وہ مجھ سے بہتر تھے اور حمزہ (رض) شہید کیے گئے اور کوئی دوسرا فرد ۔ نہ پائی گئی کوئی چیز جس میں انھیں کفن دیا جاتا سوائے ایک چادر کے۔