(۶۸۱۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ یَعْقُوبَ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ یَحْیَی الأُمَوِیُّ حَدَّثَنِی أَبِی قَالَ قَالَ ابْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنِی یَحْیَی بْنُ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الزُّبَیْرِ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ : فِی قِصَّۃِ أُحُدٍ وَقَتْلِ شَدَّادِ بْنِ الأَسْوَدِ الَّذِی کَانَ یُقَالُ لَہُ ابْنُ شَعُوبٍ : حَنْظَلَۃَ بْنَ أَبِی عَامِرٍ قَالَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((إِنَّ صَاحِبَکُمْ تَغْسِلُہُ الْمَلاَئِکَۃُ فَاسْأَلُوا صَاحِبَتَہُ))۔ فَقَالَتْ : خَرَجَ وَہُوَ جُنُبٌ لَمَّا سَمِعَ الْہَائِعَۃَ۔ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((لِذَلِکَ غَسَلَتْہُ الْمَلاَئِکَۃُ))۔ کَذَا قَالَ بِہَذَا الإِسْنَادِ۔ [حسن لغیرہٖ۔ ابن حبان، الحاکم]
(٦٨١٤) یحییٰ بن عباد بن عبداللہ بن زبیر اپنے باپ اور وہ اپنے دادا سے غزوہ احد کے قصے میں بیان کرتے ہیں کہ شداد بن اسود شہید کردیے گئے۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بیشک تمہارے اس ساتھی کو فرشتوں نے غسل دیا ہے۔ اس کے بارے اس کی بیوی سے پوچھو تو اس نے کہا : وہ نکلے اس حال میں کہ جنبی تھے ۔ جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کی یہ کیفیت سنی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اسی لیے فرشتوں نے اسے غسل دیا ہے۔