hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6815

.

سنن البيهقي

6815
Sunan Al Bayhaqi
(۶۸۱۵) وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ ہُوَ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ بُکَیْرٍ عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ قَالَ حَدَّثَنِی عَاصِمُ بْنُ عُمَرَ بْنِ قَتَادَۃَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : ((إِنَّ صَاحِبَکُمْ تَغْسِلُہُ الْمَلاَئِکَۃُ یَعْنِی حَنْظَلَۃَ فَاسْأَلُوا أَہْلَہُ مَا شَأْنُہُ؟))۔ فَسُئِلَتْ صَاحِبَتُہُ فَقَالَتْ : خَرَجَ وَہُوَ جُنُبٌ حِینَ سَمِعَ الْہَائِعَۃِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((لِذَلِکَ غَسَلَتْہُ الْمَلاَئِکَۃُ))۔ قَالَ یُونُسُ فَحَدَّثَنَا زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی زَائِدَۃَ عَنْ عَامِرٍ قَالَ : قُتِلَ حَمْزَۃُ یَوْمَ أُحُدٍ ، وَقُتِلَ حَنْظَلَۃُابْنُ الرَّاہِبِ یَوْمَ أُحُدٍ وَہُوَ الَّذِی طَہَّرَتْہُ الْمَلاَئِکَۃُ کِلاَہُمَا مُرْسَلٌ وَہُوَ فِیمَا بَیْنَ أَہْلِ الْمَغَازِی مَعْرُوفٌ۔ [حسن۔ أخرجہ ابو نعیم]
(٦٨١٥) عاصم بن عمربن قتادہ کہتے ہیں : بیشک رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بیشک تمہارے ساتھی کو فرشتوں نے غسل دیا ہے، یعنی حنظلہ (رض) کو تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کہا : اس کی بیوی سے پوچھا کہ اس کی کیا وجہ ہے ؟ تو اس نے کہا : جب وہ نکلے تھے تو جنبی تھے جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کی کیفیت کے بارے سنا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اسی وجہ سے فرشتوں نے اسے غسل دیا ہے۔
عامر بیان کرتے ہیں کہ غزوہ احد میں حمزہ (رض) شہید کردیے گئے اور حنظلہ بن راہب بھی۔ یہ وہ شخص ہیں جنہیں فرشتوں نے غسل دیا۔