(۶۸۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ : مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِیمُ یَعْنِی ابْنَ سَعْدٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ حُمَیْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : ((مَنْ حَلَفَ بِاللاَّتِ وَالْعُزَّی فَلْیَقُلْ لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ))۔ قَالَ ابْنُ شِہَابٍ : وَلَمْ یَبْلُغَنِی أَنَّہُ ذَکَرَ فِی ذَلِکَ وُضُوئً ا۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم ۱۶۴۷]
(٦٨٤) سیدنا ابوہریرہ (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ ” جس نے لات اور عزیٰ کی قسم اٹھائی وہ ” لا الٰہ الا اللہ “ پڑھے۔ “ ابن شھاب کہتے ہیں : مجھے یہ بات معلوم نہیں ہوسکی کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وضو کا بھی ذکر کیا ہو۔