hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6838

.

سنن البيهقي

6838
Sunan Al Bayhaqi
(۶۸۳۸) وَبِإِسْنَادِہِ قَالَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا بَعْضُ أَصْحَابِنَا عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أَبِیہِ قَالَ : رَأَیْتُ أَبَا ہُرَیْرَۃَ یَحْمِلُ بَیْنَ عَمُودَیْ سَرِیرِ سَعْدِ بْنِ أَبِی وَقَّاصٍ۔ [ضعیف۔ أخرجہ الشافعی]
(٦٨٣٨) عبداللہ بن ثابت اپنے باپ سے بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابوہریرہ (رض) کو دیکھا ، وہ سعد بن ابی وقاص کی چارپائی کو اٹھائے ہوئے تھے دونوں بانسوں کے درمیان سے۔