hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6839

.

سنن البيهقي

6839
Sunan Al Bayhaqi
(۶۸۳۹) وَبِإِسْنَادِہِ قَالَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا بَعْضُ أَصْحَابِنَا عَنْ شُرَحْبِیلَ بْنِ أَبِی عَوْنٍ عَنْ أَبِیہِ قَالَ : رَأَیْتُ ابْنَ الزُّبَیْرِ یَحْمِلُ بَیْنَ عَمُودَیْ سَرِیرِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَۃَ۔ [ضعیف۔ أخرجہ الشافعی]
(٦٨٣٩) شرجیل بن ابی عون اپنے باپ سے بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابن زبیر (رض) کو دیکھا کہ وہ مسور بن محزمہ کی چارپائی کو اٹھائے ہوئے تھے دونوں بانسوں کے درمیان سے۔