hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6882

.

سنن البيهقي

6882
Sunan Al Bayhaqi
(۶۸۸۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَحْبُوبِیُّ بِمَرْوَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عِیسَی الطَّرْسُوسِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یَزِیدَ الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ أَبِی أَیُّوبَ حَدَّثَنِی رَبِیعَۃُ بْنُ سَیْفٍ الْمَعَافِرِیُّ عَنْ أَبِی عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحَبْلِیِّ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ أَنَّہُ قَالَ : سَأَلَ رَجُلٌ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ تَمُرُّ بِنَا جَنَازَۃُ الْکَافِرِ فَنَقُومُ لَہَا۔ قَالَ : ((نَعَمْ قُومُوا لَہَا فَإِنَّکُمْ لَسْتُمْ تَقُومُونَ لَہَا إِنَّمَا تَقُومُونَ إِعْظَامًا لِلَّذِی یَقْبِضُ النُّفُوسَ))۔ وَرُوِّینَا عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- أَنَّہُ قَالَ : ((إِنَّمَا قُمْتُ لِلْمَلَکِ))۔ وَعَنْ أَبِی مُوسَی الأَشْعَرِیِّ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- : ((وَلَکِنْ نَقُومُ لِمَنْ مَعَہَا مِنَ الْمَلاَئِکَۃِ))۔ [صحیح لغیرہٖ۔ احمد]
(٦٨٨٢) عمرو بن عاص (رض) فرماتے ہیں : ایک شخص نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا کہ اے اللہ کے رسول ! ہمارے پاس سے کافر کا جنازہ گزرتا ہے تو کیا ہم کھڑے ہوں ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ہاں اس کے لیے کھڑے ہو جاؤ اور تم اس کے لیے نہیں کھڑے ہورہے بلکہ تم اس کی عظمت کے لیے کھڑے ہو جو روحوں کو قبض کرتا ہے۔
انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میں تو فرشتوں کی وجہ سے کھڑا ہوں۔