hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6887

.

سنن البيهقي

6887
Sunan Al Bayhaqi
(۶۸۸۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عُمَرَ الْمُقْرِئُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ یَعْنِی ابْنَ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ مَسْعُودِ بْنِ الْحَکَمِ عَنْ عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : قَامَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فَقُمْنَا ، وَقَعَدَ فَقَعَدْنَا قُلْتُ : فِی جَنَازَۃٍ مَرَّتْ قَالَ : فِی جَنَازَۃٍ مَرَّتْ ۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ وَجْہَیْنِ عَنْ شُعْبَۃَ۔ [صحیح۔ مسلم]
(٦٨٨٧) حضرت علی بن ابی طالب (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کھڑے ہوئے اور ہم بھی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ کھڑے ہوئے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بیٹھ گئے تو ہم بھی بیٹھ گئے۔ میں نے کہا : اس جنازے میں جو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس سے گزراتو انھوں نے کہا : اسی جنازے میں جو گزرا۔