(۶۸۸۸) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا أَبُو طَاہِرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْمُحَمَّدَابَاذِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُوسُفَ السُّلَمِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنِی ابْنُ جُرَیْجٍ أَخْبَرَنِی مُوسَی بْنُ عُقْبَۃَ عَنْ قَیْسِ بْنِ مَسْعُودٍ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّہُ شَہِدَ مَعَ عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ بِالْکُوفَۃِ فَرَأَی عَلِیُّ بْنُ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ النَّاسَ قِیَامًا یَنْتَظِرُونَ الْجَنَازَۃَ أَنْ تُوضَعَ فَأَشَارَ إِلَیْہِمْ بِدِرَّۃٍ مَعَہُ أَوْ سَوْطٍ أَنِ اجْلِسُوا۔ فَإِنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَدْ جَلَسَ بَعْدَ مَا کَانَ یَقُومُ۔ [ضعیف۔ أخرجہ عبد الرزاق]
(٦٨٨٨) قیس بن مسعود (رض) اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ وہ علی بن ابو طالب کے پاس کوفہ گئے۔ علی بن ابو طالب (رض) نے لوگوں کو دیکھا کہ وہ کھڑے جنازے کا انتظار کر رہے تھے تاکہ اسے رکھا جائے تو علی (رض) نے انھیں اپنے کوڑے سے بیٹھنے کا اشارہ کیا اور فرمایا : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھی کھڑے ہوا کرتے تھے پھر بیٹھ گئے۔