hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 6944

.

سنن البيهقي

6944
Sunan Al Bayhaqi
(۶۹۴۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا أَبُو ہِشَامٍ حَدَّثَنَا حَفْصٌ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ سَلْعٍ عَنْ عَبْدِ خَیْرٍ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّہُ کَانَ یُکَبِّرُ عَلَی أَہْلِ بَدْرٍ سِتًّا وَعَلَی أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ -ﷺ- خَمْسًا وَعَلَی سَائِرِ النَّاسِ أَرْبَعًا۔ [صحیح۔ دار قطنی]
(٦٩٤٤) عبد خیر علی (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اہلِ بدر پر چھ تکبیرات کہتے اور دیگر صحابہ (رض) پر پانچ تکبیرات کہتے اور عام لوگوں پر چار۔