(۶۹۸) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ بْنُ شَرِیکٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ عَیَّاشٍ
حَدَّثَنَا شُرَحْبِیلُ بْنُ مُسْلِمٍ الْخَوْلاَنِیُّ قَالَ : رَأَیْتُ خَمْسَۃً مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- یَقُصُّونَ شَوَارِبَہُمْ وَیُعْفُونَ لِحَاہُمْ وَیُصَفِّرُونَہَا : أَبُو أُمَامَۃَ الْبَاہِلِیُّ وَعَبْدُ اللَّہِ بْنُ بُسْرٍ ، وَعُتْبَۃُ بْنُ عَبْدٍ السُّلَمِیُّ وَالْحَجَّاجُ بْنُ عَامِرٍ الثُّمَالِیُّ وَالْمِقْدَامُ بْنُ مَعْدِیکَرِبَ الْکِنْدِیُّ ، کَانُوا یَقُصُّونَ شَوَارِبَہُمْ مَعَ طَرَفِ الشَّفَۃِ۔
[حسن۔ أخرجہ الطبرانی فی الکبیر ۳۲۱۸]
(٦٩٨) شرجیل بن مسلم خولانی فرماتے ہیں کہ میں نے پانچ صحابہ کرام (رض) کو دیکھا، جو اپنی مونچھوں کو کاٹتے تھے اور داڑھی کو بڑھاتے تھے اور ان کو رنگ کرتے تھے اور امامہ باہلی اور عبید اللہ بن بسر اور عتبہ بن عبد سلمی اور حجاج بن عامر شمالی اور مقدام بن معد یکرب کندی یہ تمام حضرات اپنی مونچھوں کو ہونٹ کی طرف سے کاٹتے تھے۔