(۶۹۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ کَامِلِ بْنِ خَلَفِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ السُّلَمِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأُوَیْسِیُّ قَالَ : ذَکَرَ مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ إِحْفَائَ بَعْضِ النَّاسِ شَوَارِبَہُمْ فَقَالَ مَالِکٌ : یَنْبَغِی أَنْ یُضْرَبَ مَنْ صَنَعَ ذَلِکَ فَلَیْسَ حَدِیثُ النَّبِیِّ -ﷺ- فِی الإِحْفَائِ وَلَکِنْ یُبْدِی حَرْفَ الشَّفَتَیْنِ وَالْفَمِ۔ قَالَ مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ : حَلْقُ الشَّارِبِ بِدْعَۃٌ ظَہَرَتْ فِی النَّاسِ۔ کَذَا قَالَ۔ [صحیح]
(٦٩٩) سیدنا مالک بن انس (رض) نے بعض لوگوں کا مونچھیں جڑ سے صاف کرنے کا ذکر کیا امام مالک کہتے ہیں : ایسا شخص سرزنش کے لائق ہے جس نے ایسا کام کیا۔ کیونکہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے مونچھیں جڑ سے اکھاڑنے کی کوئی حدیث نہیں ہے اور وہ دونوں ہونٹوں اور منہ کی طرف شروع کرے ۔ مالک بن انس کہتے ہیں : مونچھوں کو جڑ سے مونڈنا بدعت ہے جو لوگوں میں ظاہر ہوچکی ہے۔