hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7

.

سنن البيهقي

7
Sunan Al Bayhaqi
(۷) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ دَاوُدَ الْعَلَوِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ تَعَالَی حَدَّثَنَا أَبُو حَامِدٍ: أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بِلاَلٍ الْبَزَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنِی أَبِی حَدَّثَنِی إِبْرَاہِیمُ بْنُ طَہْمَانَ عَنْ عَبَّادِ بْنِ إِسْحَاقَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ ثَابِتِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الزُّبَیْرِ عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِی وَقَّاصٍ قَالَ: لَقَدْ رَأَیْتُنِی مَعَ النَّبِیِّ -ﷺ- فِی مَائٍ مِنَ السَّمَائِ وَإِنِّی لأَدْلُکُ ظَہْرَہُ وَأَغْسِلُہُ۔ [ضعیف۔ أخرجہ ابن طھمان فی مشیختہ ۷]
(٧) حضرت سعد بن ابی وقاص (رض) فرماتے ہیں : میں نے خود کو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ بارش کے پانی میں دیکھا کہ میں آپ کی کمر مل رہا تھا اور اسے دھو رہا تھا۔