hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7108

.

سنن البيهقي

7108
Sunan Al Bayhaqi
(۷۱۰۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِیعِ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ حَدَّثَنَا أَیُّوبُ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أُمِّ عَطِیَّۃَ قَالَتْ : أَخَذَ عَلَیْنَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- مَعَ الْبَیْعَۃِ أَنْ لاَ نَنُوحَ فَمَا وَفَتْ مِنَّا امْرَأَۃٌ إِلاَّ خَمْسُ نِسْوَۃٍ : أُمُّ سُلَیْمٍ وَأُمُّ الْعَلاَئِ وَابْنَۃُ أَبِی سَبْرَۃَ امْرَأَۃُ مُعَاذٍ أَوْ ابْنَۃُ أَبِی سَبْرَۃَ وَامْرَأَۃُ مُعَاذٍ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنِ الْحَجَبِیِّ عَنْ حَمَّادٍ وَقَالَ فِی الْحَدِیثِ وَامْرَأَتَانِ أَوِ امْرَأَۃٌ أُخْرَی ، وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ أَبِی الرَّبِیعِ وَلَیْسَ فِی رِوَایَۃِ مُحَمَّدِ بْنِ سِیرِینَ أَیْضًا مَا فِی رِوَایَۃِ عَاصِمٍ عَنْ حَفْصَۃَ مِنَ الاِسْتِثْنَائِ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری]
(٧١٠٧) ام عطیہ (رض) فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہم سے بیعت کے دوران اس بات کا بھی عہد لیا کہ ہم نوحہ نہ کریں گی، سو اسعہد کو ہم میں سے پانچ عوروتوں ام سلیم ‘ ام علاء ‘ ابی سبرہ کی بیٹی معاذ کی بیوی یا فرمایا : ابو سبرہ کی بیٹی اور معاذ (رض) کی بیوی نے پورا کیا۔ امام بخاری نے اپنی صحیح میں حجبی سے نقل کیا ہے اور انھوں نے حماد سے اور اس حدیث میں فرمایا : دو عورتیں یا ایک دوسری عورت نے پورا کیا۔