hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 7175

.

سنن البيهقي

7175
Sunan Al Bayhaqi
(۷۱۷۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُوزَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی فِی آخَرِینَ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُوالْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی بَکْرٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَمْرَۃَ أَنَّہَا سَمِعَتْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا وَذُکِرَ لَہَا أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ یَقُولُ : إِنَّ الْمَیِّتَ لَیُعَذَّبُ بِبُکَائِ الْحَیِّ۔ فَقَالَتْ عَائِشَۃُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : أَمَا إِنَّہُ لَمْ یَکْذِبْ وَلَکِنَّہُ أَخْطَأَ أَوْ نَسِیَ إِنَّمَا مَرَّ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَلَی یَہُودِیَّۃٍ وَہِیَ یَبْکِی عَلَیْہَا أَہْلُہَا فَقَالَ : ((إِنَّہُمُ لَیَبْکُونَ عَلَیْہَا وَإِنَّہَا لَتُعَذَّبُ فِی قَبْرِہَا))۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم]
(٧١٧٤) عمرہ (رض) فرماتی ہیں کہ اس نے سیدہ عائشہ (رض) سے سنا ، ان کے پاس عبداللہ بن عمر کا تذکرہ کیا گیا کہ وہ کہتے ہیں کہ میت کو زندوں کے رونے سے عذاب دیا جاتا ہے تو سیدہ عائشہ (رض) نے فرمایا کہ وہ جھوٹ تو نہیں بولتے لیکن ان سے غلطی یا بھول ہوئی ہے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) گزرے ایک یہودیہ کے پاس سے اور اس پر اس کے اہل والے رو رہے تھے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یہ اس پر رو رہے ہیں اور وہ قبر میں عذاب دی جا رہی ہے۔