hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 721

.

سنن البيهقي

721
Sunan Al Bayhaqi
(۷۲۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَیَّاشٍ فَذَکَرَ إِسْنَادَہُ بِنَحْوِہِ قَالَ : کَانَ آخِرَ الأَمْرَیْنِ مِنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- أَنَّہُ أَکَلَ خُبْزًا وَلَحْمًا ثُمَّ صَلَّی وَلَمْ یَتَوَضَّأْ۔ [صحیح]
(٧٢٢) علی بن عیاش نے اسی سند سے نقل کیا ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا آخری حکم کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے روٹی اور گوشت کھایا پھر نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔