(۷۲۳) وَأَمَّا حَدِیثُ مُحَمَّدِ بْنِ مَسْلَمَۃَ فَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو النَّضْرِ : مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یُوسُفَ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ الدَّارِمِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْمُبَارَکِ حَدَّثَنَا قُرَیْشُ بْنُ حَیَّانَ الْعِجْلِیُّ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ أَبِی خَالِدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مَسْلَمَۃَ قَالَ : أَکَلَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- مِمَّا غَیَّرَتِ النَّارُ ، ثُمَّ صَلَّی وَلَمْ یَتَوَضَّأْ ، وَکَانَ آخِرَ أَمْرَیْہِ۔
وَقَالَ غَیْرُہُ یُونُسُ بْنُ أَبِی خَلْدَۃَ۔ عن محمد بن مسلمۃ قال: أکل رسول اللہ ﷺ۔
[ضعیف أخرجہ الطبرانی فی الدوسرط [۱۲۰۸]
(٧٢٣) سیدنا محمد بن مسلمہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس چیز کو کھایا جس کو آگ نے تبدیل کردیا تھا۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا اور یہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا آخری حکم تھا۔