hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 729

.

سنن البيهقي

729
Sunan Al Bayhaqi
(۷۳۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ بُکَیْرٍ الْمِصْرِیُّ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ ضَمْرَۃَ بْنِ سَعِیدٍ الْمَازِنِیِّ عَنْ أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ : أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ أَکَلَ خُبْزًا وَلَحْمًا ثُمَّ مَضْمَضَ وَغَسَلَ یَدَیْہِ وَمَسَحَ بِہِمَا وَجْہَہُ ، ثُمَّ صَلَّی وَلَمْ یَتَوَضَّأْ۔[صحیح۔ أخرجہ مالک ۵۱]
(٧٣٠) سیدنا ابان بن عثمان سے روایت ہے کہ سیدنا عثمان بن عفان (رض) نے روٹی اور گوشت کھایا، پھر کلی کی اور ہاتھ دھوئے اور اپنے چہرے پر مسح کیا، پھر نماز پڑھی لیکن وضو نہیں کیا۔