hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 730

.

سنن البيهقي

730
Sunan Al Bayhaqi
(۷۳۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو النَّضْرِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ الدَّارِمِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِیرٍ الْعَبْدِیُّ أَخْبَرَنَا إِسْرَائِیلُ عَنْ عَبْدِ الأَعْلَی عَنْ أَبِی عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّہُ طَعِمَ خُبْزًا وَلَحْمًا فَقِیلَ لَہُ : أَلاَّ تَتَوَضَّأُ؟ فَقَالَ : إِنَّ الْوُضُوئَ مِمَّا خَرَجَ وَلَیْسَ مِمَّا دَخَلَ۔[حسن]
(٧٣١) سیدنا علی (رض) سے روایت ہے کہ انھوں نے روٹی اور گوشت کھایا تو ان سے کہا گیا : آپ وضو کیوں نہیں کرتے ؟ انھوں نے کہا : وضو نکلنے والی چیز سے داخل ہونے والی سے نہیں ۔