hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 732

.

سنن البيهقي

732
Sunan Al Bayhaqi
(۷۳۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدٍ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا یَحْیَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ عَنْ عَطَائٍ قَالَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : لاَ وُضُوئَ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ ، إِنَّمَا النَّارُ بَرَکَۃٌ ، وَالنَّارُ مَا تُحِلُّ مِنْ شَیْئٍ وَلاَ تُحَرِّمُہُ۔ [صحیح۔ أخرجہ عبد الرزاق ۶۵۳]
(٧٣٣) عطاء سے روایت ہے کہ ابن عباس (رض) فرماتے ہیں : جس چیز کو آگ نے چھوا ہے اس سے وضو نہیں ہے، آگ تو برکت والی ہے اور آگ کسی چیز کو نہ حلال کرتی ہے نہ حرام۔